ABOUT DANAI KI BATAIN IN URDU, POETRY IN URDU, QUOTES, BLOG'S

About Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's

About Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's

Blog Article

پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوجاتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔

Muffat very best urdu qutoes and urdu poetry [box type=”shadow” align=”” course=”” width=””]Tum khush naseeb hu keh khushi mufat mil gai hum ne labada gham ka bhi pahna khareed ker [/box]   [ads4]   [box form=”shadow” align=”” class=”” width=””]Mufat mein nahi sikha ,udasi mein muskarany ka hunar hum ney poorly mein zindagi ki har khushi tabah…

اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا۔

افسانے کا میں تصور ہی یوں کرتا ہوں جیسے وہ پھلواری ہے جو زمین سے اگتی ہے۔

گندگی دیکھنے والوں کی نظروں میں ہوتی ہے ورنہ ردی کی ٹوکری چُننے والوں کو اس check here میں روٹی نظر آرہی ہوتی ہے۔

معاشرے پر تمہارا سب سے بڑا احسان یہ ہو گا کہ تم خود سنور جاؤ۔

Insan tab samajhdar nahin hota jab vah badi badi baten karne lage Bal ke tab samajhdar hota hai hai jab vo chhoti chhoti baten samajhne lagta hai.

فسادات کے متعلق جتنا بھی لکھا گیا ہے اس میں اگر کوئی چیز انسانی دستاویز کہلانے کی مستحق ہے تو منٹو کے افسانے ہیں۔

زندگی کے خارجی مسائل کا حل شاعری نہیں لیکن وہ داخلی مسائل کا حل ضرور ہے۔

اچھے استاد کے اندر ایک بچہ بیٹھا ہوتا ہے جو ہاتھ اٹھا اٹھا کر اور سر ہلا ہلا کر بتاتا جاتا کہ بات سمجھ میں آئی کہ نہیں۔

ہم کتنے اور کس قسم کے الفاظ پر قابو حاصل کر سکتے ہیں، اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ہمیں زندگی سے ربط کتنا ہے۔

اگر ایک ہارا ہوا انسان ہارنے کے بعد بھی مسکرا دے تو جیتنے والا اپنی جیت کی خوشی کھو دیتا ھے۔

خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچھے ہوں لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔

زبانیں مردہ ہو جاتی ہیں، لیکن ان کے الفاظ اور محاورے، علامات اور استعارات نئی زبانوں میں داخل ہوکر ان کا جز بن جاتے ہیں۔

Report this page